a 10

سینئر ٹی وی اداکار علی ناصر افریدی انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (جمرود):سینئر ٹی وی اداکار علی ناصر افریدی انتقال کرگئے، جنکو آج جمرود میں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا، مرحوم نے لاتعداد پشتو ڈراموں میں مختلف یادگار کرداروں میں اپنی فنی صلاحیتوں کا لوھا منوایا تھا، 20 سال پہلے شوبز کو خیرباد کہہ کر بقایا زندگی تبلیغ میں وقف کررکھی تھی۔

مزید پڑھیں:  صوابی، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں طبی آلات کی کمیابی، سرنج تک دستیاب نہیں