7777777

ٹل:فلائنگ کوچ اورموٹرسائیکل میں تصادم، سکول ٹیچرجاں بحق

ویب ڈیسک(ٹل):ٹل تھانہ دوابہ کےحدود ماموں خوڑہ مین روڈ پر فلائنگ کوچ کی ٹکرسے گورنمنٹ ہائی سکول ٹل کے ٹیچر سید جان جاں بحق ہوگئے ہیں، ٹیچ سید جان ڈیوٹی کےلئے جارہے تھے کہ ماموں خوڑہ کےقریب حادثہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا میں غیر ضروری بھرتی ملازمین فارغ
مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے متحرک

عوام نے مین پشاور جی ٹی روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کردیا،فلائنگ کوچ ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہوگیا