603185 8731157 kpk akhbar 2

وزیر اعلیٰ کا حالیہ بارشوں سے ہونیوالی جانی نقصانات پر رنج و غم کا اظہار

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے صوبے میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کی ۔وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ تمام افراد کی بھر پور امداد کی جائے گی اور متاثرین کو فوری مالی امداد کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے ، وزیر اعلی کی متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ بارشوں سے مزید جانی و مالی نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنا یا جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت و دیگر سے رپورٹ طلب