pic 1531230295

سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی کےسسر وفات پاگئے

ویب ڈیسک (مردان): سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی ایم کے سینئر نائب صدرامیر حیدر خان ہوتی کے سسر سریر خان وفات پاگئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

مرحوم کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے محمد علی خان باغ ہوتی میں ادا کی جائے گی مرحوم ایم پی اے شاہدہ وحید کے بھائی ہیں۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق