تاجروں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کومعاشی قتل قرار دے کرمسترکردیا

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ کے تاجروں نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے تک یونٹ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے تاجروں کا معاشی قتل قرار دے کر ان کو مسترد کردیا۔

تجروں کا کہناتھا کہ بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کی لہر میں مزید اضافہ ہو جائے گا،تاجر طبقہ پہلےہی سی کاروباریں نہ ہونے کی وجہ سے مالی ابحران کے شکار تھے اور اب بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونے کے باعث تاجر طبقہ اپنے کاروباری چھوڑنے پر مجبورہوجائیںگے۔

حکومت تاجروں کی فلاح و بہبود کے لئے فوری طورہر عملی اقدامات اٹھائے۔

عوام نے چارسدہ میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور پرمٹ کی آڑ میں بجلی بندش کےخلاف شٹر ڈاؤن اور سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے۔