students protest1

فزیکل ایگزامینیشن کےطریقہ کارکیخلاف طلبہ کا پریس کلب کےسامنےاحتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): فزیکل ایگزامینیشن کے طریقہ کار کے خلاف طلبہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج کیا، احتجاجی مظاہرہ میں میں پشاور یونیورسٹی کے طلبہ شریک ہیں۔
طلبہ کا مطالبہ ہے کہ کورونا کی وجہ سے آن لائن امتحانات لیے جائیں۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان