news 1589782726 7055

سپریم کورٹ نےبدفعلی کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سپریم کورٹ نے 12 سالہ بچے سے بدفعلی کے ملزم ارسلان کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے،کیس کی سماعت جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

مزید پڑھیں:  دھمکی آمیز خطوط: چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نےفل کورٹ اجلاس بلالیا

ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ میں اپنے موکل کی درخواست ضمانت واپس لیتا ہوں۔

جس پرعدالت کا کہنا تھا کہ ملزم کی ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواستیں خارج ہو چکی ہیں،سپریم کورٹ نے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایرانی صدر سے ملاقات