800x226 1

لوئراورکزئی: پولیس کی کاروائی،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک(اورکزئی) لوئراورکزئی پولیس نے کاروائی کی علاقہ خواہ درہ میں 3مسلح ملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان کے قبضےسے 3کلاشنکوف بمعہ فکسڈچارجرزبرآمد کر لئے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا رواں سال کو ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ

ڈی ایس پی کے مطابق مسلح ملزمان کسی واردات کی غرض سے علاقے میں آئے تھے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پتنگ خرید و فروخت اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ