2

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں پٹرول مافیا کے خلاف کریک ڈاون

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں پٹرول مافیا کے خلاف کریک ڈاون، اسمگلڈ پٹرول فروخت کی تازہ ترین کاروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش.

رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں اسمگلنگ میں ملوث 1482 پٹرول پمپ سیل کر دئیے گئے، خفیہ چھاپوں کے دوران 30 لاکھ لٹر پٹرول اور 10 ملین لیٹر ڈیزل قبضے میں لے لیا گیا، وزیراعظم کا اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو منطقی انجام تک پہنچانے کا حکم، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سب سے زیادہ کاروائیاں پنجاب میں کیں، پنجاب سے 92 پٹرول پمپ سیل کر دئیے گئے، پختون خواہ میں 23 سندھ میں 4 پٹرول پمپ سیل۔

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ میٹنگ طلب