2

اسلام آباد میٹرو بس عملے کی تنخواہوں کا معاملہ حل نہ ہوسکا

ویب ڈیسک (اسلام آباد):میٹرو بس عملے کی تنخواہوں کا معاملہ حل نہ ہوسکا، اسلام آباد میں میٹرو بس کے عملے نے گاڑیاں روک لی، میٹرو بس میں سفر کرنے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا، مظاہرین کا فوری تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ.

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان