supreme court 3

گیارہ پاکستانیوں کا بھارت میں بے دردی سے قتل کا معاملہ۔ سپریم کورٹ نے مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کردیا

ویب ڈیسک:گیارہ پاکستانیوں کا بھارت میں بے دردی سے قتل کا معاملہ، سپریم کورٹ نے مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کردیا، جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا، اقلیتی رہنما رمیش کمار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا۔

مزید پڑھیں:  کوئٹہ، شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق