5

بھارت فوج کی ایل او سی کی بلااشتعال خلاف ورزی

ویب ڈیسک :آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت فوج کی ایل او سی کی بلااشتعال خلاف ورزی، بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج نے مارٹر اور بھاری توپخانہ استعمال کیا، بھارتی فائرنگ سے اٹھارہ سالہ لڑکی آنسہ صدیق شدید زخمی ہوگئی، پاک فوج نے ان بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جہاں سے فائرنگ ہورہی تھی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے