ba62f710 62e8 4dcf b496 9879ddd8bdfd

چین میں پاکستانی سفارت خانے کے 2اہلکاروں کی جرات اور ہمت

ووہان : ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ پاکستانی سفارت کاروں جنید اور سلیمان کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان میں موجود،دونوں سفارتکاروں نے صحت کو لاحق خطرات کے باوجود پاکستانی طلبا کی بھرپور معاونت کی.

مزید پڑھیں:  حزب اللہ نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغ دیے