dfdfsgdfg

گلیات 3 روزہ سنو فیسٹیول کا افتتاح صوبائی مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کر دیا

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد):گلیات 3 روزہ سنو فیسٹیول کا افتتاح صوبائی مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کر دیا، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد صوبائی حکومت سیاحت کے فروغ کے لئے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے، وادی گلیات میں گزشتہ 2 ماہ میں ملک بھر سے 7 لاکھ سے زائد سیاح گلیات آئے،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں تیز بارشیں، 32 افراد جاں بحق، 41 زخمی ، 160 گھر زمین بوس

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام تین روزہ فیسٹیول میں 20 ہزار سے زاٸد سیاح شرکت کر رہے ہیں، صوبائی حکومت صوبہ بھر میں نئے ٹورازم سپاٹ ڈویلپ کر رہے ہیں جس سے سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ روزگار کے نئے مواقع بھی میسر آئیں گے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ