KQ4AQusU 400x400

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے یونیورسٹیوں میں سازشوں کو بند کیا جائے- ایمل ولی خان

چارسدہ: اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے یونیورسٹیوں میں سازشوں کو بند کرنے کا مطالبہ. ان کا کہنا تھا کہ کوٹہ سیٹوں کے خاتمے کیلئے شروع کی گئی سازشیں بند ہونی چاہئیے، دوسرے صوبوں سے آنیوالے پشتون اور بلوچ طلباء کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے.

مزید پڑھیں:  امریکی یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف احتجاج پر 100سے زائد طلباگرفتار