WhatsApp Image 2020 03 06 at 5.47.34 PM

افغانستان میں بھارتی پرچم نذرآتش

ہرات: تفصیلات کے مطابق ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ بد سلوکی اور مساجد کو جلانے کے خلاف بڑا مظاہرہ، مظاہرین نے پرائم منسٹر مودی اور بی جے پی کی مسلم مخالف پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی.

مزید پڑھیں:  ایران کا اسرائیل پر ایک اور حملہ ،متعدد میزائل داغے گئے
مزید پڑھیں:  کم تنخواہوں اور صوبائی بجٹ کیخلاف پشاور سمیت مختلف اضلاع میں ملازمین کا احتجاج

احتجاج کے دوران ہندوستانی پرچم نذرآتش، پچھلے 40 سالوں میں پہلی بار ہندوستان کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا.