کاٹلنگ میں رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ ،لڑکی موقع پر جانبحق لڑکے کی خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشیش

ویب ڈیسک (کاٹلنگ) : کاٹلنگ میں فائرنگ کا واقعہ کا پیش ایا ، لکپانی کے علاقے میں شادی کی تقریب میں رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی ، فائرنگ سے لڑکی موقع پر جانبحق ہو گئی ، فائرنگ کرنے والے نوجوان نے خود پر بھی فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زحمی ہوا ، جبکہ فاٰئرنگ کی زد میں انے والی ایک راہ گیر عورت بھی شدید زحمی ہو گئی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ،زحمیوں کو MMC مردان منتقل کردیا۔