ہمارا بیانیہ عوام کا بیانیہ ہے،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائیں-ایمل ولی خان

ویب ڈیسک: جلسہ گاہ سے صوبائی صدرایمل ولی خان کا خطاب

ایمل ولی نے اپنے خطاب میں کہا کہ موجودہ حکومت ملک کو مذاق بنا دیا ہے،ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے،اج عوام کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے،ہم عوام کو اختیار دینا چاہتے ہے،۔ہمارا بیانیہ عوام کا بیانیہ ہے،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جانے.