parvez khatak

پی ڈیم سڑکوں پر آئے یہ ان کا آئینی حق ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ پی ڈیم سڑکوں پر آئے یہ ان کا آئینی حق ہے، بلاول بھٹو عدم اعتماد لائیں ہم مقابلہ کریں گے، براڈشیٹ کا فیصلہ میرٹ پر ہوگا، ہم انکو اوپن بیلٹ پیپر پر ان کو شکست دیں گے، ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت ہوگی۔

مزید پڑھیں:  وزیردفاع سے ایرانی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعاون پر گفتگو