راولپنڈی: کار چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ

ویب ڈیسک (راولپنڈی): پولیس ذرائع کے مطابق کار چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، فائرنگ سے باپ بیٹا قتل اور حملہ آور فرار، فائرنگ سے الفلاح موٹر کے مالک شریف اور ان کا بیٹا عدیل جاں بحق، فائرنگ گاڑیوں کے شوروم پر کی گئی۔