iStock 1201739887 1585131731

پشاور: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے اموات 1832ہوگئیں، رپورٹ کے مطابق صوبے میں 342 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 65287 ہوگئی ہے، 3 افراد پشاور, ایک بنوں, ایک مردان, اور ایک سوات میں جاں بحق ہوا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں 325 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں، صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 60222 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  صوبائِی کابینہ اجلاس، قابل طلبا کو مفت تعلیم اور گندم خریداری کی منظوری