coronavirus graphic web feature

دنیا بھر میں کرونا وائرس کا خوف طاری۔

ڈیسک رپورٹ : دنیا بھر میں کرونا وائرس کا خوف طاری، متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی.عالمی ادارہ صحت کا وباء پر قابو پانے کے لئے مشترکہ اقدامات پر زور.چین میں 3015 اور اٹلی میں کرونا وائرس سے 148افراد ہلاک.ایران میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 124 ہوگئی ، 4747 افراد متاثر.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان، دریاوں میں‌فغیانی کا خطرہ
مزید پڑھیں:  ایل آر ایچ سی ٹی سکین کی سہولت سے محروم، مریض مشکلات کا شکار

جمہوریہ کوریا میں مزید 309 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ،6600افراد متاثر.مصر وزارت صحت کی بھی کرونا وائرس کے 12 کیسز کی تصدیق.