WhatsApp Image 2020 03 06 at 6.14.09 PM

ترکی اور روس کے درمیان شام میں سیز فائر پر اتفاق۔

روس : تفصیلات کے مطابق ترکی اور روس کے درمیان شام میں سیز فائر پر اتفاق. صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ماسکو میں مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان، ادلب اور حلب میں 6 کلومیٹر پر مشتمل سکیورٹی کوریڈور قائم کیا جائے گا۔ ایم 4 ہائی وے پر ترکی اور روس مشترکہ پیٹرولنگ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  مسجد الحرام میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبورٹ زائرین کی رہنمائی کرینگے