255230 4515907 updates

مری، نتھیا گلی اور گلیات میں برفباری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مری، نتھیا گلی اور گلیات میں برفباری، سیاح کی بہت بڑی تعداد مری، نتھیا گلی اور گلیات میں موجود ہے، آج چھٹی کے دن سیاح مری، نتھیا گلی اور گلیات کا رخ کرنے کا امکان ہے، گلیات میں دو دن کی برفباری کے بعد آج زبردست دھوپ نکلی ہے، برفباری کے ساتھ دھوپ کی وجہ خوبصورت علاقے کے منظر اور بھی دلکش ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بجلی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان