695733 3741611 landikotal akhbar e1611480828187

اورکزئی میں تاجر و علاقہ عمائدین کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (اورکزئی): اورکزئی میں تاجر و علاقہ عمائدین کا احتجاجی مظاہرہ، غلجو تا ڈبوری سڑک میں خطرناک موڑوں کے خلاف علاقہ عمائدین کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ خطرناک موڑوں کی وجہ سے حادثات میں اب تک 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، یو ایس ایڈ نے سڑک کا پانی بازار کے طرف موڑ لیا ہے آب و نقاص کا کوئی متبادل نظام نہیں، انجنئیرز اور یو ایس ایڈ کے حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود کوئی شنوائی اب تک نہیں ہوئی۔ اگر مطالبات منظور نہ ہوئے تو شٹرڈاؤن اور سخت احتجاج پر مجبور ہونگے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی