82772115 2776075252499483 6245292836804100096 o

تخت بھائی میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی۔

تخت بھائی : تفصیلات کے مطابق تخت بھائی کے علاقہ پیر سدو شاد خان بانڈہ میں حالیہ بارشوں سے بوسیدہ مکان گر گیا۔ جس کے نتیجے میں ماں بیٹی موقع پر جان بحق جبکہ ان کا بیٹا اور انکی بہو شدید زخمی۔ تخت بھائی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فوری طور پر تخت بھائی ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب