1

پاکستان کیلئے اچھی خبر! ڈریپ نے روسی ویکسین اسپوٹنک کے استعمال کی بھی منظوری دے دی

ویب ڈیسک : ڈریپ نے روسی ویکسین اسپوٹنک کے استعمال کی بھی منظوری دے دی، ویکسین کے استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ نے دی، روسی ویکسین کو منفی 18 ڈگری پہ رکھا جائے گا، پاکستان میں اب تک 3 کورونا ویکسینز کی منظوری دی جا چکی ہیں، روسی ویکسین 2 ہفتوں تک پاکستان پہنچنے کی توقع۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار