faisal

سینیٹر فیصل جاوید کا سوات ملم جبہ میں سکی بورڈننگ کے اختتامی تقریب سے خطاب

ویب ڈیسک (سوات): پی ڈی ایم اپنے چوری بچانے کیلئے سب کچھ کر رہے ہیں، پی ڈی ایم استعفوں کا معاملہ مذاق بن گیا ہے، سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کے مفاد کے بات کی ہے، پی ڈی ایم ملک میں ترقیاتی منصوبوں کو ناکام کرنا چاہتے ہیں، عمران خان نے لوگوں کو غلط اور صحیح کا پہچان دیا ہے، لوگوں نے عمران خان کو احتساب کرنے کیلئے انتخاب کیا ہے، عمران خان کسی کو چھوڑنے والا نہیں ہے سب کا احتساب ہوگا۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ