.jpg

چارسدہ: ٹریفک حادثےمیں 1 شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ):تنگی میں ٹریفک حادثہ، حادثےمیں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے، زحمیوں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر پشاور کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ھونے والے جوان سال کا تعلق تنگی سے ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق