لیفٹیننٹ جنرل محمود الرحمن کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکےاجلاس کا انعقاد

ویب ڈیسک (اسلام آباد)لیفٹیننٹ جنرل محمود الرحمن کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کورونا کی تازہ صورتحال ، دوسری لہر سے متعلق جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان،وزارت صحت اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی،سیکرٹری ہیلتھ عامر خواجہ اور چاروں صوبوں کے نمائندے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔