212 1

جامعہ پشاور کے مالی معاملات پر صوبائی حکومت کا نوٹ

ویب ڈیسک(پشاور)جامعہ پشاور کے مالی معاملات پر صوبائی حکومت نے نوٹ لے لیا۔سوائس چانسلر پشاور یونیورسٹی سے تفصیلات طلب کر لی ۔معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا تھا کہ محکمہ اعلی تعلیم سفارشات مرتب کرکے محکمہ خزانہ کو ارسال کرے گی۔

مزید پڑھیں:  ''چائے کی پیالی کا طوفان ''

جامعہ پشاور کا خسارہ کئی مالی اور انتظامی امور پر مشتمل ہے۔ دیرپا حل کے لئے کوشاں ہیں تاکہ تاریخی جامعہ کو درپیش مسائل حل ہوں، تمام متعلقین کے ساتھ مل کر جامع منصوبہ بندی کرکے سفارشات مرتب کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی میں اضافہ