n00773118 b

جمرود میں قوم کوکی خیل کے گرینڈ جرگے کا انعقاد

ویب ڈیسک (جمرود)جمرود میں قوم کوکی خیل کاگرینڈ جرگے منعقد ہوا،آئندہ پیر کے جرگہ میں شیرشتہ یعنی قومیزہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ٹیسکو حکام کو بجلی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے دو دن کا الٹی میٹم دیا گیاتھا ۔جرگہ مشران کا کہنا تھا کہ میں کہا گای کہ اگر بجلی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہ کیا گیا تو پاک افغان شاہراہ بند کردے گے ،وادی تیراہ میں حکومت غیر قانونی تعمیرات بند کریں ۔جمرود،علاقے میں ائس و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان کا مطالبہ کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  مردان، مسجد کے اندر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، راہگیر زخمی