731727 5098118 sania nishtar updates

احساس سکالرشپ پروگرام ملک کی تاریخ کا سب سےبڑاپروگرام ہے،ثانیہ نشتر

ویب ڈیسک (مردان )مردان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نےوویمن یونیورسٹی میں طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احسساس سکالرشپ پروگرام احسان نہیں فرض ہے ۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں طوفانی بارشیں، 21 افراد جاں بحق، 32 زخمی

انڈرگریجویٹ سکالر شپ پروگرام طلبہ میں مقبول ہے،پاکستان کے 119 یونیورسٹیوں کہ طلبہ احساس سے مستفید ہورہے ہیں
سکالر شپ پروگرام میں طلبہ کی دلچسپی ہمارے لئے حوصلہ افزاءہے۔ سکالرشپ پروگرام ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا سیلاب سے متاثر، وفاق فلڈ ریلیف فنڈ جاری کرے، فضل شکور خان

ان کا مزید کہنا تھا کہ مردان اس پروگرام میں شفافیت کو اولیت حاصل ہے