wapdahangu

صوابی: واپڈا ہائیڈرویونین کا پیسکو کی نجکاری کے خلاف ہڑتال

ویب ڈیسک (صوابی)صوابی میں واپڈا ہائیڈرویونین نے پیسکو کی نجکاری کے خلاف ہڑتال کی، مظاہرین نے واپڈا کالونی میں موجود حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا

مظاہرین کا کہنا تھا کہ واپڈا مالیاتی ادارہ ہے نجکاری کسی صورت نہیں مانتے ایک کروڑ نوکریاں دلانے والی حکومت روزگار چھیینے پر تلی ہوئی ہے، واپڈا پیسکو میں سینکڑوں آسامیاں خالی ہیں فورا بھرتیاں کرائی جائےاور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا