خیبر: چوروں کی نماز جنازہ پر مکمل پابندی عائد

ویب ڈیسک: چور کی نماز جنازہ پر مکمل پابندی عائد ،فیصلہ چوروں کے خلاف منعقدہ اجلاس میں ہوا

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ چور کو دیکھتے ہی گولی ماری جائےگی، قبیلہ سپاہ کے تینوں ذیلی شاخوں کے مشران کا متفقہ فیصلہ

خاندان والے چور کا بدلہ نہیں لینگے اور چور کی نمازہ جنازہ پر مکمل پابندی ہوگی، کوئی بھی چور کی نمازہ جنازہ میں شرکت نہیں کرےگا اجلاس میں فیصلہ.