Screen Shot 2021 01 25 at 8.34.51 PM

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات،ڈی جی ائی ایس آئی جنرل فیض بھی ملاقات میں موجود تھے.ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کودکھانےسےپہلےتحریکِ لبیک سےمعاہدہ طےہوا، احسن اقبال