8 40 610x360 1

کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک(کراچی)معروف پاکستانی اداکار کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں،کنور ارسلان کی اہلیہ فاطمہ آفندی خاور نے انسٹاگرام پر سٹوری میں بتایا کہ ان کی ساس کا انتقال ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

کنور ارسلان کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد عثمانِ غنی بلاک 12 گلستانِ جوہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل