2222222

بٹ خیلہ :نا معلوم افراد کے چھریوں کے وار سے خواجہ سراء چاہت شدید زخمی

ویب ڈیسک(پشاور)بٹ خیلہ میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا چاہت پر چھریوں سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ چاہت کو زخمی حالت میں ایل آر ایچ پشاور منتقل کر دیا گیا۔ترجمان ایل ار ایچ کے مطابق خواجہ سرا چاہت کی حالت خطرے سے باہر ہے،

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب

ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق جان بچانے کے لئے بڑی سرجری کرنی پڑی، پرائیویٹ کمرے میں داخل کیا گیا ہے، چاہت نامی خوجہ سرا کو کل رات تشویشناک حالت میں ایل آر ایچ منتقل کیا گیا۔ ایل آر ایچ میں خواجہ سراں کے علاج کے لئے خصوصی ہدایات دی گئی ، بغیر کسی مشکل کے علاج تک رسائی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  شدید بارش سے124فیڈرز ٹرپ ،پشاور سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر