rsz 000 yt8g9 e1523346967631

جماعت اسلامی یوتھ کااین ٹی ایس میں بے قاعدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (باجوڑ)جماعت اسلامی یوتھ نےاین ٹی ایس میں بے قاعدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،بے روزگار نوجوانوں کے لیے این ٹی ایس اور ایٹا ٹسٹس میں کھلم کھلا رشوت،کرپشن اور بے قاعدگیاں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق

جماعت اسلامی یوتھ کا کہنا تھا کہ کھلم کھلا بےقاعد گیوں کےباوجود کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا رواں سال کو ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ

مقررین کا کہنا تھا کہ اگر ذمہ دار کرپٹ لوگوں کے خلاف فوری کارروائی نہیں کی گئی تو صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کریں گے۔