4fe93f98 424d 4053 832e 8d183e9f8452

بھارت میں ٹریکٹروں اور گھوڑوں پر سوار کسان دہلی پر چڑھ دوڑے

ویب ڈیسک :دہلی کے کئی حصوں میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروس بندکر دیا گیا ، میٹرو بھی بند، کئی سڑکوں پر کسانوں نے قبضہ کر لیا گیا ۔لال قلعے پر کسانوں کا راج۔ترنگے کی جگہ نشان صاحب لہرا دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا