lllll

کوہاٹ:فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد قتل

ویب ڈیسک (کوہاٹ):فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد قتل، گڑھی رسالدار میں گھریلو تنازعہ پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا، لیبر کالونی سے رکشہ ڈرائیور سبحان کی قتل شدہ لاش برآمد، متعلقہ پولیس تھانوں میں مقدمات درج،تفتش شروع.

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار