Esq0PNkXIAUt4QC

وزیر اعظم 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول دورہ کریں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے

ویب ڈیسک: وزیر اعظم پاکستان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے اور وہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق

اس بات کا اعلان PTI کے مرکزی چیف آرگنائزر اور PTI آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اہم تفصیلی ملاقات میں کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب