خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 218 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا / کورونا صورت حال

محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24گھنٹوں میں کورونا سے 9 افراد جاں بحق ، صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد1857 ہو گئی ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں کورونا کے 218 نئے کیسز رپورٹ.

صوبے میں کورونا سے اب تک65958 افراد متاثر ہوئے ہیں ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ 388افراد صحت یاب ہوئے ، صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد60950 ہو گئی ، صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 3151 ہیں.