4

تخت بھائی:ٹریفک حادثہ۔ 20 سالہ نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (تخت بھائی): تخت بھائی کے علاقہ شیرگڑھ بازار میں ٹریفک حادثہ، 20 سالہ نوجوان آئیل ٹینکر کی زد میں آنے سے موقع پر جاں بحق، ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی.

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

زخمی ہونے والا نوجوان اعجاز ولد سراج کو فوری طور پر آر ایچ سی شیرگڑھ منتقل کردیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کر دی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب