download 235

مہمند :پنڈیالئی تحصیل میں کھلی کچہری کا انعقاد

ویب ڈیسک (مہمند)،لوئر مہمند پنڈیالئی تحصیل میں انتظامیہ کے طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں عوام نے مسائل کے انبار لگا دی گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی

کھلی کچہری میں عوام نے پنڈیالئی میں نادرہ آفس کے قیام کا مطالبہ کیا۔مقامی حکام نے مسائل کے حل کا یقین دہانی کرائی۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے