89357872 1185970995067712 71839405404323840 n

اصل اپوزیشن ہم ہے: پی ڈی ایم تو اپنے مسائل کے حل کے طلبگار ہے ، جماعت اسلامی

ویب ڈیسک (لویردیر)،جماعت اسلامی نے ملک بھرمیں حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا۔اصل اپوزیشن ہم ہے،ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سید بختیار معانی نے تالاش میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اپنے مسائل کے حل کی طلب گارہے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں او لیول ، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

انہوں نے کہا کہ این ٹی ایس کے نام پرنوجوانوں کو ذلیل کیا جارہاہے ،ڈھای برس بعدترقی کا ایک منصوبہ مکمل نہ کیا جاسکا ۔ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر دینے کی بجاے حکومت ہرہفتہ بجٹ پیش کیا جارہاہے ،مہگای کے سبب غریب عوام خودکشیوں پر مجبورہورہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان کی 14رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا