bajawar

باجوڑ میں کمرے کی چھت گرنے سے چار بچے شدید زخمی ،تین تاحال ملبے تلے دبےہیں

ویب ڈیسک (باجوڑ) : باجوڑ۔تحصیل ماموند علاقہ بدان میں کمرے کی چھت گرنے سے چار بچے شدید زخمی ہوگئے ، بریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق تین بچے تاحال کمرے کے ملبے تلے دبےہیں،ریسکیو 1122 اور علاقے کے لوگوں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہے ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر: میدان سوری پاؤ میں گھر کا چھت گر گیا، گائے اور بکریاں ہلاک