download 89

وزیراطلاعات شبلی فرازاورشہبازگل کےدرمیان تلخ کلامی

ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے درمیان نوک جھونک

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد دونوں اراکین کے درمیان نوک جھونک ہوئی ،وزیر اطلاعات شبلی فراز نے معاون خصوصی شہباز گل کو رپورٹرز کو بریفنگ سے منع کردیا.

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی

آپ یہ کام نہ کریں، فیصلوں میں میں بریفنگ دوں گا،شبلی فراز

مزید پڑھیں:  کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

آپ غصہ کیوں کررہے ہیں؟ ڈاکٹر شہباز کا جواب

سینیٹر شبلی فراز غصہ میں میڈیا ٹاک کرنے روانہ ہوگئے.