ECC meeting 1

اسلام آبادکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی

ویب ڈیسک (اسلام آباد )اسلام آبادکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے ۔وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے ای سی سی کا اجلاس آج طلب کر رکھا تھا،ای سی سی نے سات نکاتی ایجنڈے پر غور کرنا تھاحکام وزارت خزانہ کے مطابق اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

مزید پڑھیں:  دورہ پاکستان مکمل، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی وطن واپس روانہ