visa application

پاکستان نے مینول ویزہ درخواستوں کا نظام ختم کر دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد )پاکستان نے مینول ویزہ درخواستوں کا نظام ختم کر دیا۔ 31 جنوری کے بعد مینول ویزہ درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی ۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

پاکستانی ویزے کے خواہش مند آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں۔کینڈا میں پاکستانی سفارتخانے نے آن لائن درخواستوں کے لئے ہدایت نامہ جاتی کر دیا۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ